Søkeresultat
Koronainfo: ไทย (Thai)
โคโรนา: คําแนะนําสําหรับเด็กและเยาวชนที่มีปัญหาทางอารมณ์ โคโรนา: คําแนะนําสําหรับผู้ปกครองในสถานการณ์ที่มีความเสี่ยง โคโรนา: ข้อมูลและคําแนะนําสําหรับเด็กและเยาวชนในสถานการณ์ที่มีความเสี่ยง โคโรนา: คําแนะนําสําหรับผู้ที่มีปัญหาสุขภาพจิต มาตรการลดความตึงเครียดจากการกักกันโรคและการแยกกักโรค
قرنطینہ اور علیحدگی میں ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے اقدامات
گھر میں قرنطینہ یا علیحدگی میں ہونا ذہنی دباؤ والی چیز ہو سکتا ہے۔ پریشانی، دباؤ یا چڑچڑاپن محسوس کرنا یا توجہ مرکوز کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا یا سونے میں مشکل درپیش ہونا عام ہیں۔
کورونا وائرس: ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والوں کے لیے مشورے
کورونا وائرس انفیکشن اور انفیکشن کنٹرول کے اقدامات سب کے لیے اضافی ذہنی دباؤ کا سبب بن سکتے ہیں اور شاید خاص طور پر ذہنی صحت کے مسائل یا منشیات کے استعمال سے منسلک مسائل کا سامنا کرنے والوں کے لیے۔
Koronainfo: Urdu
کورونا: جذباتی مسائل رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کے لیے مشورے کورونا: نازک حالات میں والدین کے لیے مشورے کورونا: نازک حالات میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے معلومات اور مشورے کورونا وائرس: ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والوں کے لیے مشورے قرنطینہ اور علیحدگی میں ذہنی دباؤ کو […]
کورونا: نازک حالات میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے معلومات اور مشورے
تمام گھرانے مختلف ہیں۔ بعض اوقات اپنے خاندان کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارنا بہت مشکل ہوسکتا ہے۔ اگر چیزیں بہت مشکل ہو جاتی ہیں تو آپ کے لیے کال کرنے کے لیے ہاٹ لائنز موجود ہیں.
کورونا: نازک حالات میں والدین کے لیے مشورے
ناروے میں تمام خاندان اپنی روز مرہ کی زندگی میں تبدیلی کا سامنا کر رہے ہیں۔ کچھ خاندانوں کے لیے یہ دوسروں کے مقابلے میں زیادہ مشکل ہے۔
کورونا: جذباتی مسائل رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کے لیے مشورے
کورونا وائرس کی وجہ سے ناروے ہنگامی حالت میں ہے۔ لیکن یہ صورتحال گزر جائے گی۔ چیزیں دوبارہ معمول پر واپس آ جائیں گی، ہم بس یہ نہیں جانتے کہ کب۔
تدابير تقليل الضغوط النفسية في الحجر الصحي والعزلة
قد يكون المكوث في المنزل في الحجر الصحي أو في عزلة أمرًا مليئًا بالصعوبات والضغوط. من الطبيعي أن تشعر بالقلق أو التوتر أو الانزعاج أو أن تواجه صعوبات في التركيز أو صعوبات في الخلود إلى النوم.
فيروس كورونا: نصائح للأشخاص الذين يعانون من مشكلات في الصحة النفسية
قد تؤدي عدوى فيروس كورونا وتدابير مكافحة العدوى إلى زيادة الضغوط النفسية على كاهل الجميع وربما بشكل خاص لأولئك الأشخاص الذين يعانون من مشاكل الصحة النفسية أو صعوبات إدمان المخدرات.
فيروس كورونا: معلومات ونصائح للأطفال والمراهقين في مواقف الضعف والخطر
العائلات كلها تختلف عن بعضها البعض. في بعض الأحيان قد يكون من الصعب حقًا قضاء الكثير من الوقت مع عائلتك. إذا أصبحت الأمور صعبة للغاية، فهناك خطوط ساخنة يمكنك الاتصال بها.